MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موجودہ سلیکٹڈ کرپٹ حکومت مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے،محمودہ نسرین شاہ

0 560

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوہٹہ۔(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کوہٹہ ڈویژن کی صدر محمودہ نسرین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ سلیکٹڈ کرپٹ حکومت مکمل طور پہ ناکام اور بے بس ھو چکی ھے

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بھی ناکام ہوا ہے آے روز مہنگاٸی ھورہی ھے جس کا زمہدار صرف اور صرف موجودہ حکومت ھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.