MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارت میں کھچڑی چورکو مہنگی پڑ گئی

0 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(ویب ڈیسک )کھچڑی ویسے توسادہ غذا ہے لیکن بھارت میں ایک چورکے لئے کھچڑی بھی مہنگی ثابت ہوئی۔آسام پولیس نے ٹوئٹ میں کہا کہ چوری کے دوران کھچڑی پکانا صحت کے لئے خطرناک ہوتا ہے۔

- Advertisement -

ہم نے کھچڑی چورکوپکڑ لیا ہے اوراب کچھ گرم کھانوں سے اس کی تواضع کررہے ہیں۔آسام میں چورکودوران چوری بھوک نے ستایا تو چوری کے سامان کوچھوڑکرکھچڑی پکانے کھڑا ہوگیا۔

مکینوں کی غیرموجودگی میں پڑوسیوں تک کھچڑی پکنے کی خوشبواورکچن سے آتی آوازیں پہنچیں توپولیس کوبلالیا اورپولیس چورکومہمان نوازی کے لئے اپنے ساتھ لے گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.