MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک کی نماز جنازہ ادا۔۔ اہم شخصیات کی شرکت

2 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)ن لیگ  لاہور کے صدر،ایم این اےپرویزملک کی نمازجنازہ  گلبرگ کالج فاربوائزنزدقذافی سٹیڈیم گراؤنڈ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سمیت اہم سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت۔

تفصیلات کے مطابق  ممبر قومی اسمبلی پرویزملک کی نمازجنازہ  مہتمم اعلیٰ جامعہ اشرفیہ مولانافضل الرحیم نے پڑھائی، نماز  جنازہ میں  صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف،احسن اقبال،  چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس محمد امیربھٹی، ایم این اے خواجہ آصف ،اعظم نذیرتارڑ،احمدحسان  نے شرکت۔

- Advertisement -

ایم پی اے خواجہ عمران نذیر،سیف الملوک کھوکھر، ایازصادق،عطااللہ تارڑ،وحید گل،سواتی خان،راناثنااللہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار،بلال یاسین،چودھری شہباز، مصباح الرحمان،میاں طارق مصباح ،غزالی سلیم بٹ،  ڈاکٹراسداشرف،اشفاق خان ،سید نافع شاہ،مبشرجاوید،  میاں طارق،توصیف شاہ،اجمل ہاشمی،صلاح الدین پپی، زعیم قادری،نذیرخان سواتی،راؤشہاب الدین،میاں منیر  ، چودھری باقرحسین،مہراشتیاق،نعیم میر،ندیم کامران، خواجہ سلمان رفیق،خواجہ سعدرفیق،خواجہ شاہ زیب اکرم ،محمد زبیریوکےوالے بھی شریک ہوئے۔

نجم ولی خان،لیاقت بلوچ،فرید پراچہ ، ایڈیٹرڈیلی سٹی42نویدچودھری،ڈاکٹرخالدمسعود گوندل، خالد پرویز،اسلم گل،حاجی حنیف،قاسم ضیا،ڈاکٹرزاہدپرویز، ڈاکٹرطارق فضل چودھری،میاں عمران جاوید،ماجدظہور، پروفیسرڈاکٹرصداقت،شیخ روحیل اصغر،میاں محمد طارق ، سابق ایم پی اے ارشد چودھری،سہیل محمود بٹ  راڈو والے، یاسین سوہل،میاں مرغوب،بابربٹ، ارشد چودھری، سابق ایم این اے نصیربھٹہ،طلحہ برکی، رانامبشراقبال،مہرمحمودخالد فاروق کھوکھر،سردارخالدملک ، چودھری شہزادانور،سجادربانی،مہرفواد،عطااللہ بٹ سمیت اہم دیگرسیاسی وسماجی  شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.