MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بی اے پی کے ناراض ارکان کی جانب سے ظہور بلیدی پارلمانی لیڈر نامزد کردیا گیا

0 556

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے میر ظہور احمد بلیدی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بی اے پی کے ناراض ارکان کی جانب سے ظہور بلیدی پارلمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے

- Advertisement -

نئے پارلمانی لیڈر کے لئے باضابطہ آج اسمبلی میں درخواست دی جائے گی۔نئے پارلیمانی لیڈر کے لئے پہلے اکبر آسکانی کا نام سامنے آیا تاہم اکبر آسکانی کی معذرت بعد ظہور بلیدی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.