MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی آئی اے کا دوران سفر مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

0 316

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے دوران سفر پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے یہ فیصلہ وفاقی وزیر مواصلات خواجہ سعد رفیق کے احکامات کی روشنی میں کیا ہے۔ مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے متعلقہ کمپنیوں سے پیش کش طلب کرلی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.