MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی سیاست میں پھر سوئنگ حکومت کے لیے مشکل کھڑی کر دی

0 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ٹی آئی نے میاں محمود رشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا جبکہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی مان لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانیکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہیکہ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔خیال رہے کہ میاں محمود الرشید اس سے قبل ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.