MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا کہ عمران خان نے 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا جو ملکی تاریخ کے مجموعی قرض کا 76 فیصد ہے

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏شوکت ترین نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران خان نے چار سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا جو پاکستان کی تاریخ میں لئے گئے مجموعی قرض کا 76 فیصد ہے۔
اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے اعتراف ابھی عمران صاحب نے کرنے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ‏عمران صاحب کا آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ ڈالر 115 سے 189 روپے پر لے جانے، مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ظلم ڈھانے کے علاوہ قیراط، خیرات اور کرپشن کے ثمراث کا اعتراف بھی جلد ہوگا۔932

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.