MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سبحان اللہ ایس او پیز خاتمے کے بعد 10 لاکھ نمازیوں اور زائرین نے عمرہ ادا کیا

0 485

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد مسجدالحرام نمازیوں سے بھر نے لگی، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز لاکھوں نمازیوں نے عشاء کی نماز ادا کی جن میں بڑی تعداد میں خواتین، بچوں نے بھی شرکت کی.پہلی جمعہ کے روز تقریباً 10 لاکھ نمازی اور زائرین نے عمرہ ادا کیا اور روضئہ رسول پہ حاضری دی.زائرین کی سہولت کیلئے حرمین انتظامیہ نے حرم شریف کے تمام دروازے کھول دیئے ہیں تاہم جگہ جگہ سیکورٹی تعیناتی کی گئی جبکہ آب زم زم کی چھوٹی بوتلیں بھی تقسیم کی جاتی

- Advertisement -

رہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.