MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کا ن لیگ کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا

0 486

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے جہانگیر ترین اور علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت سے متعلق خبر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کا ن لیگ کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔

- Advertisement -

جب احسن اقبال سے جہانگیر ترین اور علیم خان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کا ن لیگ کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی فیصلہ سازی میں وہی لوگ کردار ادا کریں گے جنھوں نے پارٹی کے لیے قربانیاں دی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.