MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محمد آصف ترین کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا نمائندہ خصوصی مقررکردیا گیا

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین (قدرت روزنامہ) محمد آصف ترین کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا اور اختیارات تفویض کئے گئے جو چیمبر کے حوالے سے دفتری معاملات بالخصوص (DGTO ) اسلام آباد، ( FPCCI ) ( SECP ) اور دیگر اداروں کے ساتھ چیمبر کے دفتری معاملات وغیرہ کی ذمہ داری سر انجام دینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.