MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا آغاز گلوکار عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کریں گے جبکہ ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.