MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جمائما اور اس کے بھائی نے پاکستان سیلاب متاثرین کے لئے کروڑوں روپے اکٹھے کر لئے

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)برطانوی فلمسازو پروڈیوسراورسابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کاشکریہ اداکیاہے۔دوسری جانب جمائما اور اس کے بھائی بین گولڈ اسمتھ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے 150000 پاؤنڈ سے زائد کی امداد اکٹھی کر لی ہے جو پاکستانی کروڑوں روپے بنتے ہیں، فنڈز جمع کرنے کا کام گزشتہ رات وسطی لندن میں ایک چیریٹی ڈنر میں کیا گیا، جہاں پر سو سے زیادہ پاکستانی اور ہندوستانی معروف شخصیات بھی موجود تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.