MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

1 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مرکزی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی گئی ہے، رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں اب تاخیر نہیں ہونی چاہیے، اجلاس کے بعد عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہو گی جس میں اسمبلی توڑنے کا حتمی فیصلہ ہو گا۔ اس ملاقات کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے اسمبلی بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.