MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دالبندین: کلی خالق آباد میں گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک بندوق چل گئی، 5 سالہ بچہ جاں بحق

0 88

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دالبندین ( مسائل نیوز )دالبندین کے علاقے میں اچانک بندو ق چلنے سے 5سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دالبندین کے علاقے کلی خالق آباد میں گھر میں بندوق سے کھیلتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے 5سالہ بچی بورگل ولد جلیل احمد جاںبحق ہوگیا انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.