MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اکالزئی یارو میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان، کارکردگی کو سراہا

0 39

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اکالزئی یارو میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان، کارکردگی کو سراہا

سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنائے
، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اکالزئی یارو میں ہلاک دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے

بلوچستان میں امن کیلئے سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی اداروں کی خدمات قابل تحسین ہیں

صوبے میں عوام کو پرامن ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے

- Advertisement -

بلوچستان کے عوام دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنانے میں سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں

صوبے کے ہر کونے میں دیرپا امن کے قیام کے لئے اقدامات جاری رہیں گے،

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا،

بحالی امن کے لئے عوامی تعاون سب سے بڑی قوت ہے

بلوچستان کو پرامن، خوشحال اور ترقی یافتہ صوبہ بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہےہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.