MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، پاکستان آنے کو بھی تیار ہو گئی

0 894

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بھارتی مداح لڑکی نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کر دیا۔بھارتی لڑکی نندنی گپتا کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ کو سپورٹ کرنے میں فائنل میں آؤں گی، پاکستان سے فرق نہیں پڑتا مجھے صرف نسیم شاہ چاہیے ‘۔مداح لڑکی کا کہنا تھا کہ ‘اگر کبھی ذاتی طور پر نسیم سے ملی تو بے ہوش ہو جاؤں گی، ان سے شادی کا بھی پوچھوں گی، ان سے کہوں گی چلیں پاکستان چلتے ہیں، ان کے لیے ویزا بھی تیار کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کروں گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.