MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0 551

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1932 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 4500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

چینی کی قیمت میں بہت ہی بڑا اضافہ

- Advertisement -

دس گرام سونا گرام سونے کا بھاؤ 3858 روپے کمی سے 1 لاکھ 75 ہزار 261 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2480 روپے پر ہی برقرار ہے

پاکستان تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.