MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کے لیگ سبسڈی دینے کی تیاریاں،محکمہ توانائی پنجاب نے پلان تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں گھریلو صارفین کو اپ ٹو 200 پر ماہانہ سبسڈی دی جائے گی ۔پنجاب حکومت بجلی کے بلوں میں سبسڈی کے لئے 15 ارب روپے بطور سبسڈی دے گی ۔

- Advertisement -

سبسڈی سے متوسط طبقے کے گھریلو صارفین فائدہ حاصل کرسکیں گے ۔ایسے گھریلو صارفین جن کی بجلی کی کھپت 200 یونٹ تک ہے صرف انہیں سبسڈی ملے گی ۔

محکمہ توانائی نے بجلی پر سبسڈی اور ٹیرف سے متعلق مختلف سلیب حکومت کو پیش کردیں ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.