درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
لاہور(مسائل نیوز)درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں15 سے 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔درجہ اول گھی کی قیمت15روپے اضافے سے580 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 25روپے اضافے سے590 روپے کردی گئی۔کمپنی کی جانب سے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا۔
[…] آباد(مسائل نیوز)پنجاب بھر میں کوکنگ آئل کی قیمت 600 روپے سے اوپر چلی گئی، درجہ اول اور دوم آئل کی قیمت […]
[…] کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری […]