MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گورنرز کے استعفوں کی ہوا ۔۔ پنجاب میں گورنر کیلئے نیا نام سامنے آ گیا

0 528

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وفاق میں مرکزی حکومت کی تبدیلی کے بعد گورنرز کے استعفوں کی ہوا چلنے کا قوی امکان ہے ، پنجاب میں گورنر کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا نام گردش کرنے لگا ۔

- Advertisement -

ماضی کا جائزہ لیا جائے تو مرکز میں حکومت کی تبدیلی کے بعد صوبوں میں گورنرز کی تبدیلی بھی ہوتی ہے اور اسی تناظر میں تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والے گورنرزکی جانب سے عہدوں سے مستعفی ہونے کا قوی امکان موجود ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گورنر شپ دی جا سکتی ہے اور اس عہدے کے لئے قمر زمان کائرہ کا نام زیر گردش ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.