MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گریڈ 1 سے 5 کے ملازمین کو دو دو گریڈ جبکہ گریڈ 6 سے گریڈ 16 تک کو ایک گریڈ ترقی دی جائے گی۔ تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کو ترقی دی جائے گی۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ کسی محکمے کو اپ گریڈیشن نہ دینے سے حق تلفی ہوگی‘ کیسز عدالت میں چلے جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.