اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام مری جانے سے باز نہیں آرہے۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا کہ مری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں،
- Advertisement -
جنہیں نکال رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ عوام مری جانےسےبازنہیں آرہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ ہمیں 15 ،10 سیاحتی مقامات بنانےچاہئیں، مری میں جگہ چھوٹی ہے ا ورآبادی بہت زیادہ ہے۔