MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لتا منگیشکرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، اسپتال میں داخل

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک ) بھارت کی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشہوربھارتی گلوکارہ لتا منگیشکربھی کورونا کا شکارہوں گئیں۔92 سال کی لتا منگیشکرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

- Advertisement -

رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکرکوان کی عمر کے پیش نظر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔نومبر2019 میں لتا منگیشکرکو سینے میں انفکیشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ کچھ عرصے زیرعلاج رہی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.