MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی نے (ن) لیگ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے۔ڈیلی میل نے دیگرالزامات کیلئے معذرت نہیں کی ہے،انہوں نے لکھا کہ نیب نے امدادی رقم چوری کرنے کا الزام اس وقت نہیں لگایا جب وہ وزیر اعلی تھے، مضمون میں مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.