MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب کا برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرنے کا اعلان

1 231

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے۔یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) دبئی کی بارش میں برج خلیفہ نے بھی چھتری تھام لی، شیخ حمدان کی جانب سے شیئر کی گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.