MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ کے پی نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

0 51

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی حکم کی مسلسل خلاف ورزی ناقابل قبول ہے اور اس پر سخت کارروائی کی جائے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جیل انتظامیہ کے اس رویے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عدالتی احکامات کی تعمیل یقینی بنائی جا سکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.