MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مارک زکر برگ کا ہم شکل پاکستانی بچہ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھ کر سب حیران

0 532

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ایک ہی شکل کے دو لوگوں کو دیکھ کر کبھی کبھی انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی کسی سے اس حد تک مشابہت کیسے رکھ سکتا ہے کہ دونوں میں فرق کرنا ہی مشکل ہو جائے۔

سوشل میڈیا پرفیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بانی مارک زکر برگ کے ہم شکل کی ویڈیو کا فی وائرل ہو رہی ہے۔

- Advertisement -

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ مارک زکربرگ کا ہم شکل یہ بچہ گلگت بلتستان کے علاقے اسکردو کا رہائشی ہے ، جس کی عمر بارہ سال ہے۔

صوبہ پنجاب سے سیاحت کے لیے اسکردو جانے والے نوجوان مارک زکر برگ کے ہم شکل بچے کو دیکھ کرنا صرف حیران ہوگئے بلکہ انہوں نے اس کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر شیئر کردی جوکہ کافی وائرل ہو گئی ہے۔

بچے کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دیکھ کر ہزاروں صارفین حیران رہ گئے کیونکہ واقعی یہ بچہ مارک زکر برگ کا بچپن معلوم ہورہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.