MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشاور: مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے مقرر

0 31

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزارروپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلامیے کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق صنعتی، کمرشل غیرہنر مند اورجوئینائل سمیت تمام شعبوں کےمحنت کشوں کے لئے ہے۔

محنت کش کی8گھنٹے کی روزانہ اجرت ایک ہزار538روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیہ کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.