MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی

1 798

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی

- Advertisement -

لاہور( مسائل نیوز ڈیسک )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے186روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے128روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.