بجٹ کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ خود ہی جان لیجئ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے۔ بجٹ میں 223؍ ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کیے گئے ہیں، محصولات کی وصولی کا بڑا حصہ انکم ٹیکس کے ذریعے حاصل کیا جائے گا۔ بجٹ کے بعد تنخواہ پر کتنا انکم ٹیکس کاٹا جائے گا یہ جاننے کےلیے آپ ہمارے انکم ٹیکس کیلکولیٹر پر اپنی ماہانہ تنخواہ درج کر کے فوری ہی اپنی بقایا تنخواہ کے بارے میں جان سکتے ہیں
عید الاضحیٰ کی آمد، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے بریخبر
- Advertisement -
۔حکومت کی جانب سے اس مرتبہ بھی تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالا گیا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے اور کم از کم اُجرت 32 ہزار روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔حکومت نے گزشتہ مالی سال کے ہی انکم ٹیکس سلیبز کو برقرار رکھا ہے۔
[…] بجٹ کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ خود ہی جان ل… […]