MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بگڑنے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان وامان کی صورتحال کو کنٹرول کیاجائے گا۔
فوج اس حوالے سے پولیس اور رینجرز کی مدد کرے گی۔پنجاب نے وفاق کوسمری بھجوادی جس کے مطابق فوج کی دس کمپنیوں کوطلب کیا جائے گا۔پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بگڑ جانے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.