MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید گر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق آج کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 52 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کےبعد نئی قیمت 280 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے کم ہوکر 283 روپے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.