انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
اسلام آباد(مسائل نیوز)آخری کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں2 روپے 80 پیسے کمی سامنے آئی ہے ۔ جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 50 پیسے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 18 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
[…] میں آخری کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید گر گئی ۔ تفصیلات […]
[…] آباد (مسائل نیوز)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے […]
[…] آباد (مسائل نیوز)تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]
[…] نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے […]