MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

2 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سوات اور اس کے اردگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] کے ضلع موسی خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان علاقوں میں […]

  2. […] نیوز) تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.