MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصدمزید اضافہ کیاجارہاہے،فوادچوہدری

1 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا جارہا ہے۔

- Advertisement -

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں معیشت اپنے پاوں پر کھڑی ہو رہی ہے، انشا اللہ ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہو گا، عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنا رہے ہیں اور تمام اقدامات اسی منشور کو سامنے رکھ کر لئے جا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.