MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سانحہ مری، لواحقین کو 1کروڑ 76 لاکھ روپے دینے کا اعلان

0 496

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مری واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو1کروڑ 76لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مری میں پیش ا نے والے افسوس ناک واقعے پر قائم کی گئی کمیٹی سے متعلق کہنا ہے کہ مری واقعے کی کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری واقعے میں کوتاہی یا غفلت کے ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.