MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اعظم خان سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دینا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے،قاسم خان سوری

1 342

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اعظم خان سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دینا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے بلوچستان ہائی کورٹ کا تمام مقدمات میں رہائی کے باوجود سندھ حکومت کا حوالے کرنا افسوسناک ہے ایسے مشکل ترین حالات تو کسی غیر ملکی دشمن کے ساتھ نہیں دیکھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] قومی اسمبلی او صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری نے ڈسٹرکٹ ژوب میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی جانب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.