MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملتان ٹیسٹ ، ابرار احمد نے پانچویں گیند پر ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے پانچویں گیند پر ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی۔ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں ابرار احمد نے اپنے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلینڈ کے اوپنر زیک کرولی کو بولڈ کیا۔واضح رہے کہ ابرار احمد نے آج انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے، اس موقع پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے انہیں ٹیسٹ کیپ دی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.