MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب،خوبصورتی کے لئے انجکشن کیوں لگائے؟ 40اونٹ مقابلہ حسن سے باہر

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں اونٹوں کے مشہورمقابلہ حسن میں اونٹوں کوخوبصورت بنانے کے لئے خصوصی انجکشن استعمال کرنے پر40 سے زائد اونٹوں کو نااہل قراردے دیا گیا۔

- Advertisement -

سعودی عرب میں اونٹوں کو پرکشش اورخوبصورت بنانے کے لئے مصنوعی چیزیں استعمال کرنے پرسخت پابندی عائد ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز کیمیل فیسٹول میں حکام نے کریک ڈاو¿ن کیا اوراونٹوں کوجھریاں دورکرنے والے بوٹوکس انجکشن لگانے،

فیس لفٹ اوردیگرچھوٹی موٹی سرجری پر40 سے زائد اونٹوں کو مقابلے کے لئے نااہل قراردے دیا۔اونٹوں کے مقابلہ حسن میں اونٹ کوفاتح قراردینے کے لئے اس کا سر،گردن، کوہان اورقد وغیرہ دیکھا جاتا ہے۔ اونٹوں کے مقابلہ حسن جیتنے والے اونٹ کو66ملین ڈالرکا انعام ملتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.