MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یقینی بنائیں گے کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل نہ ہو، انگلش کپتان

0 446

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انگلینڈ ٹیم کےکپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری کوشش کریں گے اور یقینی بنائیں گے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو۔انگلش ٹیم کپتا ن کا کہنا تھا کہ ہم یقینی بنانے کی کوشش کریں گے کہ 2007 والی صورتحال دوبارہ نہ آئے اور فائنل ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پنجا آزمائی نہ کر رہی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.