MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جابرکویتی کی لائبہ خان کے لئے خودکشی کی کوشش ،گلے شکوے دور ہو گئے ،دونوں نے صلح کرلی

0 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خالق نگر(مسائل نیوز)معروف ٹک ٹاکرواداکارہ لائبہ خان اور ان کے شوہرجابرکویتی کے درمیان سوشل میڈیا پر علیحدگی کی خبریں زبان ذدعام ہونے کے بعد ڈراپ سین ہوگیا ہے،دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کرایک دوسرے سے صلح کرلی ہے ،دونوں نے میڈیا کوجاری اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کچھ غلط دوستوں کی وجہ سے ہمارے دونوں کے درمیان ناچاکی پھیلی ،ہم دونوں ہی غلط فہمیوں کا شکارہوگئے تھے،لائبہ خان نے کہا کہ مجھے جابرکویتی نے کال کرکے کہا کہ آج اگرآپ میرے پاس آسکتی ہوتوآجائو تمہیں جابرکویتی مل جائیگا،لائبہ خان نے بتایا میں ان کولینے

- Advertisement -

خودجڑانوالہ گئی،دیکھا تو جابرکویتی کی حالت بہت خراب تھی انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی لیکن اللہ کا شکرہے کہ میں بروقت پہنچی اور جابرکویتی کو واپس لے آئی ۔لائبہ خان نے کہا کہ اب ہم نے سبھی گلے شکوے دورکرلئے ہیں اورہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے ،زندگی کوانجوائے کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.