MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمگیر ترین خودکشی کیس،پولیس کو فون کال کاڈیٹا موصول،منگیتر کااہم بیان

1 660

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عالمگیر ترین خودکشی کیس،پولیس کو فون کال کاڈیٹا موصول،منگیتر کااہم بیان

پی این این: استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق ریکارڈ ملنے کے بعد پولیس نے عالمگیر ترین کی منگیتر سے ملاقات کی۔خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاکہ عالمگیر ترین سے اس روز شام 4بجے فون پر بات ہوئی،عالمگیر ترین کے ساتھ کال پر روز مرہ کی باتیں ہوئیں۔

پولیس کاکہنا ہے کہ فرانزک اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جائےگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] عالمگیر ترین خودکشی کیس،پولیس کو فون کال کاڈیٹا موصول،… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.