MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

1 718

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

طوفان بیپر جوائے کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانب ہوگیا،محکمہ موسمیات نےخطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان شمال مغرب کے بجائےاب شمال مشرق کی جانب بڑھ رہاہے،اگر طوفان کا رخ اسی جانب رہا تو پاکستان کی ساحلی پٹی کےلئےخطرہ ہے،بیپرجوائے شدید سمندری طوفان ہے،

کمزوردل حضرات یہ ویڈیونہ دیکھیں”مچھلی انسان کونگل گئی”

- Advertisement -

کمزورپڑنے کا امکان نظرنہیں آرہا۔ طوفان نے 12 گھنٹوں میں شمال مشرق کی جانب سفرطے کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان 1100 کلومیٹر دورکراچی کے شمال مشرق میں موجود ہے،طوفان کے مرکزمیں 130سے160 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ہواؤں کے جھونکے چل رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق طغیانی کے باعث لہریں 25 سے 28 فٹ تک بلند ہونے کا امکان ہے، عموما سطح سمندر میں لہریں 4 سے 5 فٹ بلند ہوتی ہیں۔

پرائزبانڈ رکھنےوالےافراد کیلئےخوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.