بلوچستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
کوئٹہ (مسائل نیوز) عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ، اسکولز میں بچوں کی تعداد انتہائی کم رہی ۔ خیال رہے کہ 2 مئی سے بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے عید کے لیے بند تھے جبکہ بلوچستان یونیورسٹی 2 مئی سے 6 مئی تک بند رہنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
- Advertisement -