MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا

1 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ، انٹربینک میں آج ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 187 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں آج کے روز 1300 پوائنٹس سےزائد کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 43 ہزار 525 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.