MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

1 408

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مسجد وزیر میں گانے کی عکسبندی کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بریت کی درخواستیں دائر کی، تاہم مجسٹریٹ نے حقائق کے برعکس بریت کی درخواستیں مسترد کر دی۔درخواست گزار نے سیشن عدالت سے استدعا کی کہ جوڈیشل

- Advertisement -

مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر بریت کی درخواستیں منظور کی جائیں۔ ایڈیشنل سیشن نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا اور صبا قمر اور بلال سعید کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے صبا قمر اور بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔خیال رہے گلوکار بلال سعید اور صبا قمر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) معروف اداکارہ صبا فیصل نے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.