MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

واٹس ایپ ایک اور زبردست فیچر متعارف کروانے میں کامیاب

0 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن (مسائل نیوز)واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس کی انتظامیہ نے گروپ ایڈمن کی سہولت کے لیے کسی بھی گروپ میں میمبرز کی استعداد بڑھا دی ہے۔
واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب ایٹ انفو کے مطابق انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کروادیا ہے تاہم فوری طور پر اس سے برازیل سمیت دیگر چند ممالک کے لوگ استعمال نہیں کر پائیں گے۔
انتظامیہ نے واٹس ایپ گروپ میں ارکان کی تعداد 256 سے بڑھا کر 512 تک کرنے کا فیچر متعارف کیا ہے جسے تمام صارفین تک دستیاب ہونے میں ایک سے ڈیڑھ ہفتہ لگے گا۔
اس سے قبل واٹس ایپ نے کسی بھی میسیج پر ری ایکشن کے ذریعے رائے کا اظہار کرنے کا فیچر بھی متعارف کروایا تھا تاہم اس فیچر کو بھی دنیا بھر کے صارفین کو استعمال کرنے کے لیے ایک سے ڈیڑھ ہفتے تک رسائی ملنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں10 hours agoڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنےکی ترغیب دی، سی ای او ٹرتھ سوشل
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی…

11 hours agoموبائل فون آپریٹرز کا ایڈوانس انکم ٹیکس میں کمی کا مطالبہ
پاکستان میں موبائل فون سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ایڈوانس انکم…

13 hours agoیوکرین جنگ کی آڑ میں جعلی خیراتی ویب سائٹس کا انکشاف
یوکرین جنگ کی آڑ میں سیکڑوں آن لائن دھوکے بازوں کا جعلی…

- Advertisement -

15 hours agoایلون مسک کو ٹوئٹر کی رقم کی ادائیگی کے لیے مزید 7 ارب ڈالرز مل گئے
کمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن، وینچر کیپیٹل…

19 hours agoجعلی ویڈیوز کا ہنگامہ لیکن دراصل ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی کچھ غیر مناسب ویڈیوز کا اس…

1 day agoفیس بک کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ
گوگل کی طرف فیس بک بھی اپنے صارفین کی سرچ ہسٹری کو…

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.