MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کر دہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا: فواد چوہدری

1 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہےکہ چند ہفتوں میں حکمرانوں کی مسلط کر دہ سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ جنتا کا ایک سال لمبی سیاہ رات جو آج سے ایک سال پہلے پاکستان کی روشنیوں کوختم کرنے کیلئے آئی ابھی تک مسلط ہے، عوام کی لازوال جدوجہد اس رات کے خلاف روشنی کا استعارہ ہے، انشاللہ چند ہی ہفتوں میں اس سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.