MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حدیقہ کیانی نےدوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

2 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نےدوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی، یاد رہے کہ چند روز قبل ایک یوٹیوب چینل پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ گلوکارہ نے رمضان المبارک میں دوسری شادی کرلی ہے۔

- Advertisement -

حدیقہ کیانی نے ویڈیو کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی دوسری شادی کی تردید کی اور لکھا ’’میں نے نہیں کی‘‘۔

واضح رہے کہ حدیقہ کیانی نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں اپنی پہلی شادی اور طلاق کے بارے میں بات کی تھی کہ کیسے حماد حسن سے ان کی علیحدگی ہوئی، انہوں نے گانے” تو اگر مل جائے” پر مل کر کا م کیا تھا ۔ حدیقہ کیانی نے 2005 میں بالا کوٹ میں آئے خوفناک زلزلے کے متاثرین میں سے ایک بچے ناد علی کو گود لیا تھا جس کی وہ اکیلے پرورش کررہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں 100 سیلاب زدگان خاندانوں کے لئے […]

  2. […] (مسائل نیوز)ترکیہ اور شام میں آنیوالے خوفناک زلزلے سے اموات 24ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.