MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب آنے کے لئے تیار

1 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ لیونل میسی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سعودی عرب آئیں گے۔سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ میسی سعودی عرب میں مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.